شکن در شکن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (عموماً زلف یا گیسو کی صفت کے طور پر) پیچ دار، بل دار، خم بر خم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (عموماً زلف یا گیسو کی صفت کے طور پر) پیچ دار، بل دار، خم بر خم۔